ترکی کا اعلان

   

انقرہ /3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) تْرک وزیرداخلہ سلیمان سوئلو نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے گرفتار ارکان کو ان کے ا?بائی ممالک کو واپس بھیج دیا جائے گا۔انہوں نے اس معاملے پر یورپی یونین کی بے عملی کی شکایت کی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یورپ کی بے عملی ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔یہ ایک غیر ذمہ دارانہ رویہ بھی ہے۔