ترکی :کورونا سے 71فوت اموات کی جملہ تعداد 48950 ہو گئی

   

انقرہ : عالمی وبا کورونا وائرس سے ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 71 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان48ہزار950 تک ہو گیا۔ جب کہ 548 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 71 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان48ہزار950 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ27 ہزار163 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 548 نئے مریضوں کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 221 افراد ہوئی۔