ترکی کی طالبہ نے کم عمر پیراک کا اعزاز حاصل کرلیا

   

استنبول : ترک خاتون پیراک آئسو ترک اولو نیانگلش چینل کو 16 گھنٹے اور 28 منٹ میں عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا ہے ترک خاتون پیراک آئسو ترک اولو نیانگلش چینل کو 16 گھنٹے اور 28 منٹ میں عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا ہے۔ ایجئین یونیورسٹی کے شعبہ کھیل کی 21 سالہ طالبہ آئسو ترک اولو نے تقریبا 60 کلومیٹر طویل یہ راستہ تیرتے ہوئے عبور کیا۔ آئسو کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل مرحلہ تھا مگر جب میں نے اپنے ملک کی نمائندگی کا سوچ کر ساحل پر قدم رکھا تو میری ساری تھکن دور ہو گئی،اس مشکل مرحلے میں میری حوصلہ افزائی کرنے والوں کی مشکور ہوں۔