ترک صدر اردغان کا کرد جنگجوں کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان

   

انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان نے شمالی عراق اور شام میں کردش ورکرز پارٹی کے جنگجوں کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شمالی عراق سے متصل سرحدی علاقہ سے ترکیہ کی سرزمین پر کرد علیحدگی پسندوں کی جانب سے حملہ کرنے کا الزام عائد کر کے اپریل 2022ء میں ترکیہ نے اپنی سرحد محفوظ بنانے کیلئے آپریشن کلا لاک کا آغاز کیا تھا۔