ترک وزیر خارجہ کا دورہ سعودی

   

Ferty9 Clinic

نقرہ ۔ ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو پیر کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی اناضول کے مطابق مسٹر اولو کے دو روزہ دورے میں دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات زیر بحث آئیں گے۔