طرابلس : شمالی شام میں فرات ڈھال اور شاخ زیتوں آپریشنز کے حامل علاقوں پر اشتعال انگزی فائرنگ کے جواب میں کی گئی کاروائی میں پی کیکے ، کے سات دہشت گردمارے گئے۔ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف کوان کی کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے۔ اس سلسلہ میں فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں کاروائی کے دوران پی کیکے، کے سات دہشت گردمارے گئے۔دریں اثنا ترک امور داخلہ نے ضلر شرناق میں ایرین محاصرہ آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں581 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔بتایا گیا ہیکہ اس آپریشن کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا مکمل صفایا کرنا ہے کہ جس کے پہلے روز شرناق کے علاقے کوہ غبر میں تلاشی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے اور خفیہ غاروں کو تباہ کر دیا گیا ۔