تعاون کی اپیل

   

Ferty9 Clinic

جڑچرلہ ۔ 20 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دارالعلوم عربیہ انجمن اسلامیہ کاورم پیٹھ علوم اسلامیہ کی قدیم و عظیم ہمہ وقتی دینی درسگاہ دارالعلوم عربیہ کاورم پیٹھ جڑچرلہ منڈل ضلع محبوب نگر محتاج تعارف نہیں۔ یہاں شعبہ حفظ عالم کورس فن تقریر و تحریر قرأت کے ساتھ عصری نصاب تلگو، انگلش، حساب کی تعلیم کا بھی معقول انتظام ہے۔ دارالاقامہ میں ملک کے مختلف ریاستوں کے طلباء کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہے۔ عامتہ المسلمین زکوۃ، صدقات و عطیات وغیرہ سے مالی تعاون فرماکر دارین کی ساعت حاصل کریں۔ اکاؤنٹ نمبر A/c:52177670126 ، IFSC Code: SBI N0020193 یا پھر ان فون نمبرات 9440656624 ، 9440635410 پر ربط پیدا کریں۔