تعلقات میں ایک نئے دور کے آغاز کی ضرورت : عبداللہ عبداللہ

   

Ferty9 Clinic

کابل: افغانستان کی اعلی سطحی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں ایک نئے دور کے آغاز کی ضرورت ہے۔ وہ اس ہفتہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ دونوں ممالک میں خوشحالی کے لیے باہمی احترام اور تعاون کی ضرورت ہے۔ وہ آج پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔