گذشتہ چند دنوں میں میں نے مختلف انسٹی ٹیوشن کا دورہ کیا جس میں ایک کیرالا کی چندر شنکر اچاریہ یونیورسٹی تھی، یہاں پر مجھے ایک سمینار میں شرکت کا موقع ملا وہاں سے میں کیرلا کے ایک ضلع ترشھی گیا، وہاں پر مسٹر داود کے نام سے ایک بڑی شخصیت سے ملاقات ہوئی جو ہائی اسکول وغیرہ کےلیے کا مطلب کرتے ہیں۔
پھر میں وہاں سے حیدرآباد گیا وہاں پر بھی مختلف اداروں کا دورہ کیا، ان تمام جگہ ہر جا کر جو میں نے تجربہ حاصل کیے وہ اپ تک پہنچنا ہے۔
ہم اپنے بچوں کو انگریزی سکھانے کےلیے کم از کم ایک گھنٹہ تو بٹھانا چاہیے، مگر ہم نے ڈیڑھ گھنٹہ کا تجربہ کیا ہے اسکا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ بچوں کی صلاحیت اور شوق بڑھ گیا ہے۔
مکلمل ویڈیو ضرور دیکھیں