تلسی گبارڈ کا ہلاری کلنٹن پر ہتک عزت کا مقدمہ

,

   

٭ امریکی صدارتی امیدوار تلسی گبارڈ نے سابق امریکی وزیرخارجہ اور خاتون اول ہلاری کلنٹن پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 50 ملین ڈالرس ادا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تلسی نے الزام عائد کیا کہ ہلاری نے انہیں ’’روسی اثاثہ‘‘ کہا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ ان کی (تلسی) انتخابی مہم کو روسی تعاون حاصل ہے۔ تلسی گبارڈ نے ہتک عزت کے دعوے میں یہ بھی تحریر کیا ہیکہ ان پر یا ان کی انتخابی مہم پر کسی کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔