حیدرآباد۔ آئندہ 48گھنٹوں میں تلنگانہ کے بعض مقامات پر کہر کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں میں تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں موسم کے خشک رہیگا ۔اقل ترین درجہ حرارت 13.7ڈگری ضلع عادل آباد اور 17.4 ڈگری حیدرآبادمیں درج کیا گیا ۔