تلنگانہ ، ایم پی ، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں بی جے پی کو شکست ہوگی : راہول گاندھی

   

نئی دہلی : کانگریس کے قائد راہول گاندھی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کانگریس پارٹی تلنگانہ ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ ، راجستھان میں کامیابی حاصل کرے گی ۔ انہوں نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ان ریاستوں میں کامیاب ہوگی اور بی جے پی کہیں نظر نہیں آئے گی ۔۔