تلنگانہ اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی

   

حیدرآباد 14 جولائی (سیاست نیوز) دفتر موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ اضلاع نرمل، نظام آباد، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر میں زور دار بارش کا امکان ہے۔ دوسرے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑیں گے۔