تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول و جونیر کالج مٹ پلی کا آر ایل سی کا دورہ

   

مٹ پلی : تلنگانہ اقلیتی اقامتی انگلش میڈیم بوائز جونیر کالج و ہائی اسکول مٹ پلی میں آج آر ایل سی جناب ڈاکٹر سید حامد نے دورہ کرتے ہوئے ادارہ کے اسٹاک رجسٹرس متعلقہ اُمور کی تنقیح کئے اور پرنسپل کے تروپتی کو تجاویز پیش کئے اس دوران تدریسی ، غیرتدریسی عملہ نے اپنا تعاون پیش کیا ۔