کاماریڈی :12؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج کی جانب سے انگلش میڈیم سے اعلیٰ معیاری تعلیم ‘صحت بخش غذا’کتابیں ‘سٹیشنری’ یونیفارم اور تمام سہولیات کیساتھ مفت تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔جس میں MPC&BPCکورسس ہے۔ اور ساتھ ہی,JEE,EMCET,NDA,NEET,کی تعلیم مفت فراہم کی جاتی ہے۔sports quota کے لیے بھی فری ٹریننگ اور کوچنگ دی جاتی ہے.2018 سے جاری کالج سو فیصد نتائج حاصل کر چکا ہے۔جس نے ولی الدین MBBSفری سیٹ لاکر”ایان میڈیکل انسٹیٹیوٹ” سے ڈاکٹری حاصل کر رہا ہے دو طلبا کو BDS فری سیٹ ‘ریڈیولوجی’ انستھیزیا BSCاگریکلچر اور انجینئرنگ میں40 فری سیٹ حاصل کرچکے ہیں۔ 100سے زیادہ طلبہ HCLٹیکنالوجی Tech-Bکے ذریعے IT میں انجینئرنگ پڑھائی کے ساتھ اسکالرشپ حاصل کر رہے ہیں_ کالج میںMPC/BPC مسلم مائناریٹی26 سیٹ رہے گیBC-5’SC-2’ST- 2 جین بدھ-2′ OC-1سیٹ رہے گی خواہشمند اولیاء طلبہ سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس سنہری موقع سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے طلبہ کو معیاری تعلیم سے آراستہ کروائیں.رابطے کے لئے پرنسپل محمد امتیاز علی ‘ دیوان پلی’ کاماریڈی (8978847884)سے رجوع ہو سکتے ہیں۔درخواست کے لئے ضروری دستاویز فوٹو ‘ادھار کارڈ ‘SSC کا ہال ٹکٹ ہے۔