حیدرآباد(تلنگانہ): تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات برائے سال اول و دوم کے نتائج 18 جون کو جاری کرنے کے قوی امکامات ہیں۔تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے ایک عہدیدار نے یہ بات بتائی۔
نتائج دیگر ویب سائٹس کے علاوہ ریاست کی سرکاری ویب سائٹ bia.telangana.gov.in پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔