٭ سینئر ایڈوکیٹ اجول نکم نے جمعہ کو بیان دیا کہ 27 سالہ ویٹرنری ڈاکٹر کے قتل میں ملوث ملزمین کے انکاؤنٹر میں ہلاکت پر عوامی جشن و مسرت دراصل قابل غور طلب ہے اور آیا پولیس کی جانب سے ملزمین پر فائرنگ کیا واجبی تھی؟ اس واقعہ کے بعد فوجداری نظام انصاف کی خود احتسابی ناگزیر ہے۔