تلنگانہ انکاؤنٹر کی تحقیقات کیلئے شیوسینا لیڈر نیلم کا مطالبہ

   

٭ تلنگانہ میں عصمت ریزی و قتل کیس کے چاروں ملزمین کے انکاؤنٹر پر شیوسینا لیڈر نیلم گوڑے نے کہا کہ اس انکاؤنٹر پر بہت سارے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جن کی تحقیقات ضروری ہیں، کیونکہ اس طرح کے کیس میں شہادتوں کو مٹا یا جاسکتا ہے۔ انہوں نے سی آئی ڈی یا سی بی آائی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔