تلنگانہ اور آندھرا پردیش ریاستوں کو اسکیمات کی رقم جاری نہ کرنے مرکز کا اعلان

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔24 ۔ جولائی (سیاست نیوز)مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تمور نے کہا کہ تلنگانہ کی ریتوبندھو اسکیم اور آندھراپردیش کی ریتو بھروسہ اسکیم کو مرکز کی جانب سے مالی امداد جاری نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان اسکیمات سے مرکز کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ لوک سبھا میں ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ وینکٹش کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر زراعت نے کہا کہ پی ایم کسان سمان مالیاتی اسکیم کے تحت کسانوں کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ۔