تلنگانہ حکومت بھی فون ٹیپنگ کی مرتکب:کودنڈارام

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 24جو لائی (یواین آئی) تلنگانہ جنا سمیتی صدر پروفیسر کودنڈارام نے الزام لگایا کہ تلنگانہ حکومت بھی فون ٹیپنگ کی مرتکب ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ پیگاسس کو انسانی حقوق رہنماؤں، اپوزیشن اور صحافیوں کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے ۔ انہوںنے ایسی کارروائیوں کے خلاف متحدہ محاذ پر زور دیا۔انہوں نے کہاکہ پیگاسس سے نئے انداز سے فون ٹیپنگ کی جارہی ہے ۔