تلنگانہ سوپر تھرمل پاور پروجیکٹ کے رکے ہوئے تعمیراتی کاموں کا آغاز

   

حیدرآباد 6مئی (یواین آئی)تلنگانہ سوپر تھرمل پاور پروجیکٹ کے رکے ہوئے تعمیراتی کاموں کا این ٹی پی سی کو مرکزی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں اجازت دیئے جانے کے بعد کاموں کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔پداپلی ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں این ٹی پی سی کو تلنگانہ سوپر تھرمل پاور پروجیکٹ کے پہلے مرحلہ کے کاموں کے آغاز کی اجازت دی گئی ۔