حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے پیر کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران گرج چمک اور شدید بارش ہوگی ۔ شمال مغربی خلیجی بنگال میں ہوا کے کم دباؤکے نتیجہ میں تلنگانہ کے مختلف مقامات پر گرج چمک یا ہلکی تا تیز بارش ہوسکتی ہے ۔