تلنگانہ میں ایسٹر کا جوش و خروش

   

حیدرآباد : تلنگانہ میں ایسٹر جوش و خروش سے منایا گیا ۔ عیسائی سے طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے آج صبح چرچ میں خصوصی عبادات کیں اس موقع پر کورونا قواعد کی پابندی بھی کی گئی ۔