تلنگانہ میں ایمسیٹ 9 ستمبر تا 14 ستمبر مقرر

   

حیدرآباد : انٹرمیڈیٹ ایم پی سی اور بی پی سی طلبہ کیلئے انجینئرنگ / فارمیسی کے ہونے والے اہم انٹرنس امتحان ’’ایمسیٹ‘‘ جو کمپیوٹر پر مبنی ٹسٹ ہے اس کے تواریخ کا حکومت نے اعلان کرتے ہوئے 9 ستمبر تا 11 ستمبر اور 14 ستمبر مقرر کی ہے جبکہ میڈیکل انٹرنس 13 ستمبر کو رکھا جارہا ہے۔ آن لائن کلاسیس سے استفادہ کریں۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 4 بجے تا 7 بجے شام گائیڈنس کیلئے رجوع ہوسکتے ہیں۔