تلنگانہ میں خشک موسم

   

حیدرآباد /8 مارچ ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں آج خشک موسم رہا ۔شہر اور اضلاع میں 36 ڈگری اور 28 ڈگری کے درمیان درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔