تلنگانہ میں سال کے ختم تک برقی پیداوار : ہریش راؤ

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ ریاستی حکومت تمام گھروں اور صنعتوں کو 24×7 بلا خلل برقی فراہم کرنے کے موقف میں ہے کیوں کہ حکومت نے ریاست میں ایک روبسٹ پاور ڈسٹری بیوشن سسٹم بنانے میں 40 ہزار کروڑ روپئے سے زائد خرچ کئے ہیں ۔