تلنگانہ میں غداروں کا راج:شانتی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد /16 اگست ( سیاست نیوز ) کانگریس لیڈر وجئے شانتی نے دعوی کیا کہ تلنگانہ میں غداروں اور مخالفین تلنگانہ کا راج چل رہا ہے ۔ چیف منسٹر کے سی آر ایسے ہی قائدین کو استعمال کرتے ہوئے نئے کلچرکو فروغ دے رہے ہیں۔