تلنگانہ میں مردم شماری کے پہلے مرحلہ کا اپریل میں آغاز

   

حیدرآباد 23 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں مردم شماری 2027ء کے پہلے مرحلہ کا یکم اپریل کو آغاز ہوگا اور 30 ستمبر تک جاری رہیگا۔ رجسٹرار جنرل اور سنسیس کمشنر سے شیڈول جاری کیا گیا جس کے بعد تلنگانہ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ ملک میں مردم شماری کیلئے وسیع تر منصوبہ بندی کی گئی اور 2 مرحلوں میں مردم شماری مکمل کی جائیگی۔ 1