تلنگانہ میں ڈی ایس پیز کے تبادلے

   

حیدرآباد : ریاست تلنگانہ میں 15 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے تبادلہ عمل میں لائے گئے ہیں ۔ اس سلسلہ میں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ریاست تلنگانہ مسٹر ایم مہندر ریڈی نے احکامات جاری کردیئے ۔ مسٹر ایم سدرشن کا سی آئی سیل سے پنجہ گٹہ اے سی پی ،اے سرینواس کا سی آئی ڈی سے کاچی گوڑہ ،ایس بھیم ریڈی کا ایچ ایم آر آئی سے پٹن چیرو ،کے سرینواس کے بنجارہ ہلز سے انٹلیجنس ، پی وی گنیش کا سی سی ایس راما گنڈم سے پنجہ گٹہ ، گرلی کالا کوٹا سنگاریڈی سے ورنگل ، پی سریدھر کا سنگاریڈی سے ایل بی نگر ، بالاجی کا سدی پیٹ ٹریفک سے سنگاریڈی ۔ وی بھاسکر کا سی آئی سیل سے شمس آباد ۔ تروپتا انا کا پنجہ گٹہ سے انٹلیجنس وشواپرساد کا سدی پیٹ سے چیف آفس سی ایچ راجیشور کو چیف آفس سے سدی پیٹ ، وی جئے پال ریڈی کا سی سی ایس حیدرآباد سے بانسواڑہ اور دامودر کا بانسواڑہ سے تبادلہ کردیا گیا ۔