تلنگانہ میں کل رائے شماری کیلئے انتظامات

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 21 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر رجت کمار نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے حکام نے تلنگانہ کے تمام ضلع سطح کے حکام سے تبادلہ خیال کیا اور جمعرات کے دن ووٹوں کی گنتی کے انتظامات کے حوالہ سے متعلقہ عہدیداران، کلکٹرس اور ایس پیز کو ہدایات جاری کیں۔