تلنگانہ میں کورونا کے 1175 نئے کیسس، 10 اموات

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1175 کیسس منظر عام پر آئے اور 10 اموات ہوئی ہیں۔ فوت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3586 ہوچکی ہے۔ اتوار اور پیر کے درمیان ایک لاکھ 24 ہزار 907 کورونا ٹسٹ کئے گئے۔