حیدرآباد۔تلنگانہ میںکورونا کے161نئے کیسیس درج کئے گئے جس سے اُن کی تعداد بڑھ کر 2,95,431ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,608ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ایک موت ہوئی ہے ۔