تلنگانہ میں کورونا کے 3801 نئے کیسیس

   

حیدرآباد۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کورونا کا بحران جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 88,867 کورونا ٹسٹس کئے گئے۔ جن میں 3801 پازیٹیو کیسیس درج ہوئے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ساتھ ہی 2046 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے اور ایک کی موت واقع ہوئی۔ ریاست میں کورونا کے سرگرم کیسیس کی تعداد بڑھ کر 38,023 تک پہنچ گئی۔ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 1570 نئے کیسیس درج ہوئے۔ ن