حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 417 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 472 مریض صحت یاب ہوئے۔ اس مدت کے دوران2 اموات ہوئی ہیںجبکہ فوت ہونے والوں کی جملہ تعداد 1556ہے۔