تلنگانہ میں کورونا کے 417 نئے کیسس، 2 اموات

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد: تلنگانہ میں منگل کو کورونا وائرس کے 417 نئے کیسس ریکارڈ کئے گئے جبکہ اس وباء کی وجہ سے دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔ ریاست میں فعال کیسس کی تعداد 6,939 ہوگئی ہے۔