حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا کے 805 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ریاست میں جملہ کورونا متاثرین کی تعداد 2,69,223 ہوگئی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے چار اموات ہوئی ہیں۔ اب تک مرنے والوں کی تعداد 1455 ہوگئی ہے۔ 948 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔