تلنگانہ میں 609 نئے کورونا کیس

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں منگل کو کورونا کے 609 کیس رپورٹ ہوئے اور چار اموات ہوئی ہیں۔ اب تک مرنے والوں کی تعداد ریاست میں 3,811 ہوگئی ہے جبکہ جملہ پازیٹیو کیسوں کی تعداد 6,46,606 ہوگئیہ ے ۔ ریاست میں ایکٹیو کیس 8,777 ہیں۔ کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 647 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ ریاست میں صحتیابی کی شرح 98 فیصد بتائی گئی ہے ۔