تلنگانہ میں 75 میڈیکل کالجس کے قیام کو منظوری : مرکز

   

حیدرآباد 3 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں تیسرے مرحلے میں 75 میڈیکل کالجس کی منظوری دی گئی اور بی بی نگر میں ایمس کے قیام کیلئے 2018 میں 1028 کروڑ روپئے منظور کئے گئے ہیںجو 2024 تک مکمل ہونگے ۔ ایمس کیلئے مرکز سے 28.16 کروڑ روپئے جاری کردئے گئے ۔ سال 2019-20 کے دوران ایمس میں 50 طلبا کو جبکہ 2020-21 میں 62 طلبا کو داخلہ دیا گیا ۔ 2021-22 میں 100 نشستیں پر کی جائیں گی ۔ اتم کمار ریڈی ایم پی کے سوال پر مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ صحت نے لوک سبھا میں یہ بات بتائی ۔م