تلنگانہ میں2023 انتخابات کے بعدبی جے پی کا اقتدار ہوگا: لکشمن

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔/31 جولائی، ( سیاست نیوز) بی جے پی ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے کہا کہ تلنگانہ میں 2023 کے انتخابات کے بعد بی جے پی کا اقتدار ہوگا ، ان کی پارٹی ریاست میں ٹی آر ایس کی خاندانی حکمرانی کا خاتمہ کرکے رہے گی۔