تلنگانہ ڈی جی پی کیلئے تین عہدیداروں کے ناموں کی منظوری

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : یونین پبلک سرویس کمیشن نے کل وقتی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کی تقرری کے سلسلے میں چہارشنبہ کو تین امیدواروں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست ریاستی حکومت کو بھیجی گئی ہے ۔ حتمی فہرست میں 1991 بیاچ کے آئی پی ایس آفیسر سی وی آنند ، 1994 بیاچ کے آئی پی ایس آفیسر وی پی آپٹے اور سومیا مشرا کا نام شامل ہیں ۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ موجودہ ڈی جی پی شیودھر ریڈی جو اگلے مہینے کی 30 تاریخ کو ریٹائر ہورہے ہیں ۔۔ ش