تلنگانہ :کورونا کے 130 نئے کیس

   

حیدرآباد ۔8 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 130 نئے کیس درج کئے گئے ۔ 159 افراد صحتیاب ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکٹیو کیسوں کی تعداد 982 ہے، جن کا آئسولیشن میں علاج جاری ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں 11127 ٹسٹ کئے گئے جن میں 400 کا نتیجہ آنا باقی ہے۔ حیدرآباد میں 58 و رنگا ریڈی میں 12 کیس درج کئے گئے ۔ ر