حیدرآباد 6۔اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میںکورونا کے 290 کیس منظر عام پر آئے جبکہ 450 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکٹیو کیسوں کی تعداد 2256 درج کی گئی جن کا آئسولیشن میں علاج جاری ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں 21198 ٹسٹ کئے گئے جن میں 499 کا نتیجہ آنا باقی ہے۔ر