تلنگانہ کیلئے آئندہ تین دن ریڈ الرٹ جاری

   

Ferty9 Clinic

حیدرآ باد۔24جولائی ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے جمعہ تک تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید سے شدید ترین بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے آئندہ تین دنوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔ جی ایچ ایم سی نے عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل کی۔