حیدرآباد ۔ 28 ۔ڈسمبر (پریس نوٹ) تلنگانہ کی جیلوں میں 6000 سے زائد قیدی ہیں جن میں 372 خواتین ہیں۔ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو نے آج یہ اعداد و شمار جاری کئے۔ اس طرح تلنگانہ میں قیدیوں کی شرح 77.9 فیصد ہے۔ ریاست میں 7845 قیدیوں کی گنجائش ہے۔