حیدرآباد ۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے 7 تا 11 ستمبر عملی عدالتوں کو جزوی طور پر کھولنے کے احکام جاری کئے ہیں ۔ چیف جسٹس راگھیویندر سنگھ چوہان کے زیر قیادت ایک رکنی ڈیویژن بنچ اور جسٹس پی نوین راؤ ، سی کودنڈا رام ، شمیم اختر اور جی سری دیوی کے زیر قیادرت چار سنگل بنچیس کام کریں گے۔