حیدرآباد۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے تلنگانہ کے بعض مقامات پر 11 اور 12 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے جبکہ حیدرآباد میں 9 اور 10 اپریل کو مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا اور درجہ حرارت 38 اور 25 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔