تلنگانہ 129 کورونا کیس

   

حیدرآباد 12 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں اتوار کو کورونا کے 129 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ 104 کیس جی ایچ ایم سی حدود سے رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت کے حکام نے ہفتے کو بتایا تھا کہ کورونا کے 145 کیس رپورٹ ہوئے تھے جن میں 117 جی ایچ ایم سی حدود کے تھے ۔ حکام نے تاہم بتایا کہ کورونا کی وجہ سے کسی کے فوت ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔