تلک ورما چوتھے اور ورون چکرورتی پہلے مقام پر

   

Ferty9 Clinic

دبئی،17 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے بیٹر تلک ورما آئی سی سی ٹی 20 درجہ بندی میں دو مقامات کی بہتری کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ اسپنر ورون چکرورتی 818 پوائنٹس کے ساتھ بولروں کی فہرست میں سب سے آگے ہیں۔ تلک ورما نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ میچز میں شاندار کارکردگی دکھائی، جس سے وہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان اور انگلینڈ کے جوس بٹلرکو پیچھے چھوڑ دیا ۔ ہندوستان کے کپتان سوریا کمار یادو ایک درجے نیچے آ کر دسویں نمبر پر ہیں۔ ارشدپ چار 16ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔