تلگواداکارکورونا سے متاثر

   

حیدرآباد:بگ باس تلگو 3میں حصہ لینے والا مشہور ٹی وی سیرئیل اداکار روی کرشنا کورونا سے مثبت پایاگیا۔اس اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کویہ بات بتائی اورلکھا کہ وہ کوویڈ19سے متاثر ہونے پر اپنے آپ کو تین دنوں کیلئے الگ تھلگ کرلیا ہے ۔روی کرشنا نے کہاکہ فی الحال اس میں کوویڈ 19کی کوئی علامات نہیں پائی گئیں۔