تلگواداکار الو ارجن کورونا سے منفی پائے گئے

   

حیدرآباد۔ تلگو فلموں کے اداکار الوارجن جو کوروناسے منفی پائے گئے نے اپنے ارکان خاندان سے ملاقات کی۔الو ارجن کورونا سے مثبت پائے گئے تھے جس کے بعد انہوں نے خودکوالگ تھلگ کرلیا تھا۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے جاری پوسٹ میں اس بات کا اعلان کیا اور ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں وہ اپنے بیٹے اور بیٹے کو گلے لگارہے ہیں۔